05-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی - بچپن یادوں کی کشتی
آداب السلام علیکم
میرا نام ہے ،منتہا میں آپ سب کو اپنے دلچسپ سے قصے سناونگی کچھ چٹپٹے سے ۔۔
میں بچپن سے ہی بہُت ضدي ہو ۔جس چیز کی ضد کر لیتی تھی اُسے پا کر ہی رہتی تھی ۔
رات کے 12بجے اگر میں نے کوئی چیز مانگ لی تو وہ مجھے چاہیے ہی تھی ۔۔
اگر نہیں ملتی تو پوری رات روتی رہتی تھی ،آخر میں امی سے مار کھا کر سو جاتی ۔۔۔
مجھے ہسی آتی ہے میں کیسی تھی ۔بچپن میں جیسی میں تھی ،آج میں ایسے بچّے کو برداشت نہیں کر سکتی ہو ۔
بہُت ہمت والی تھی میری امی جو اُنہونے مجھے جھیلا تھا ۔
یہ میری کہانی کا پہلا حصہ ہے ۔۔دوستوں اچھا لگے تو لائک کمنٹ ضرور کترین ۔۔۔
میری کہانی میرا بچپن ۔۔۔۔
Dua Abbas
15-Feb-2022 04:23 PM
Good
Reply
Simran Bhagat
06-Feb-2022 02:24 PM
Great👌👌👌
Reply
Sobhna tiwari
06-Feb-2022 02:11 PM
Very nice👏👏👏
Reply